توشہ خانہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

توشہ خانہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع

‏توشہ خانہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع

نظام عدل نیوز /چیئرمین پی ٹی آئی جانب سے 342 بیان کی کارروائی ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی،یہ افسوس کی بات ہے کہ ہائیکورٹ میں معاملہ پنڈنگ تھا اور یہاں کاروائی چلائی جاتی رہی،وکیل خواجہ حارث،چیئرمین پی ٹی آئی کو ہائیکورٹ کی ڈائیری برانچ سے نیب نے اٹھایا،وکیل خواجہ حارث،اگلے دن پولیس لائن میں عدالت لگا کر پیش کر دیا گیا،وکیل خواجہ حارث،مجھے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور اس عدالت میں پیش کیا گیا،وکیل خواجہ حارث،یہ افسوس کی بات ہے کہ ہائیکورٹ میں معاملہ پنڈنگ تھا اور یہاں کاروائی چلائی جاتی رہی،وکیل خواجہ حارث،چیئرمین پی ٹی آئی کو ہائیکورٹ کی ڈائیری برانچ سے نیب نے اٹھایا،وکیل خواجہ حارث،پولیس لائن پیشی پر فرد جرم عائد کی گئی،فرد جرم کی کارروائی پر ہمارے تین اعتراضات ہیں،وکیل خواجہ حارث ،یہ اسی دن کا واقع ہے جب فرد جرم عائد ہوا اور آپ کی جانب سے کہا گیا کہ اٹھیں اٹھیں ،جج ہمایوں دلاور کا استفسار ،الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی تصدیق جی اسی دن کا واقعہ ہے جب فرد جرم عائد کی گئی تھی،وکیل الیکشن کمیشن،سیشن عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کے سامنے فردجرم بھی نہیں پڑھا،وکیل خواجہ حارث ،یہ وہی دن ہے جب فردجرم پڑھایاگیا اور آپ نے کہا اٹھیں اور چلیں، جج ہمایوں دلاور،فردجرم عائد کرتے وقت جرم چیرمین پی ٹی آئی کو پڑھایاگیا، وکیل الیکشن کمیشن،میں نے کبھی سماعت بائیکاٹ نہیں کی، ایسا کہہ بھی کیسے سکتے ہیں، وکیل خواجہ حارث،چیئرمین پی ٹی آئی پر کوئی فردجرم عائد نہیں ہوا، میں بار بار کہتاہوں، وکیل خواجہ حارث،کیا آپ اپنا افیڈیوٹ جمع کروائیں گے کہ فردجرم عائد نہیں ہوا؟جج
کیا افیڈیوٹ جمع کروا سکتے ہیں کہ فردجرم آپ کے سامنے نہیں پڑھا گیا، جج،تین اپیل کی درخواستیں اعلی عدلیہ میں زیر التوا ہیں، وکیل خواجہ حارث
فردجرم کبھی چیرمین پی ٹی آئی کو پڑھ کر ہی نہیں سنایاگیا،وکیل خواجہ حارث ،نہ فردجرم پڑھا،  نہ سیشن عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کا جواب لیاگیاتھا،وکیل خواجہ حارث

Post a Comment

0 Comments