پٹرول پمپس کی ہڑتال کا معاملہوزارت پٹرولیم نے پٹرول پمپ ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پٹرول پمپس کی ہڑتال کا معاملہوزارت پٹرولیم نے پٹرول پمپ ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا

نظام عدل نیوز /پٹرول پمپس کی ہڑتال کا معاملہ وزارت پٹرولیم نے پٹرول پمپ ڈیلرز مارجن میں اضافہ ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیاپیٹرولیم ڈیلرز کو مارجن میں اضافہ چائیے تو ان تمام شرائط پر عملدرآمد کرنا ہوگاسوموار کو ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی، وزارت پیٹرولیم،رپورٹ میں ملازمین کی طبی سہولیات، تنخواہ اور کام کے اوقات کار کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، وزارت پیٹرولیم

Post a Comment

0 Comments