ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

نظام عدل نیوز /آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لائسنس کی فیس میں اضافے کی سمری پنجاب حکومت کو ارسال کردی، ذرائع لرنر لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کرنے کی تجویز،موٹرسائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ساڑھے 5 سو سے بڑھا کر 2 ہزار کرنے کی تجویز،موٹرکار اور جیپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ساڑھے 9 سو کے بجائے 4 ہزار کرنے کی تجویز،ایل ٹی وی لائسنس کی فیس 950 سے 4 ہزار روپے کرنے کی تجویز،ایچ ٹی وی لائسنس کی فیس ساڑھے 4 سو سے 4 ہزار روپے کرنے کی تجویزانٹرنیشنل لائسنس کی فیس 4 ہزار کرنے کی تجویز،حکومت کی منظوری کے بعد پنجاب بھر میں نئی فیس کی وصولی کے ساتھ لائسنس جاری ہونگے

Post a Comment

0 Comments