نظام عدل نیوز /
پرویز الہیٰ کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب ،آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو بغیر اجازت راولپنڈی جیل منتقل کرنے پر تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا، شوکاز نوٹس بھی جاری.
0 Comments