راولپنڈی پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے

راولپنڈی پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئےپنجاب حکومت کا یوم عاشورہ پر پنجاب بھر میں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی محرم الحرام میں سکیورٹی مانیٹرنگ کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیاپنجاب کے تمام اضلاع میں بھی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز تشکیل دیئے گئے ہیںپنجاب بھر دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا جا چکا ہے.

Post a Comment

0 Comments