راولپنڈی نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سپیشلی ایبلڈ لڑکی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار،
نظام عدل نیوز /ملزم نے میری ذہنی معذور بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ،مدعیہ مقدمہ نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم معاویہ کو گرفتار کرلیا،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار خواتین اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان
0 Comments