حضرت بری امام مزار کی ڈویلپمنٹ اور انتظامی امور پر قائم کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

حضرت بری امام مزار کی ڈویلپمنٹ اور انتظامی امور پر قائم کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

حضرت بری امام مزار کی ڈویلپمنٹ اور انتظامی امور پر قائم کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

نظام عدل نیوز /وزیر اعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دیدی وزارت داخلہ نے انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار حضرت بری امام انتظامی کمیٹی کے چیئرمین مقرر، نوٹیفکیشن ،پرائیویٹ ممبران میں جنرل ریٹائرڈ محمد افضل جنجوعہ شامل، نوٹیفکیشن ،حنیف عباسی،  راجہ سرفراز اکرم اور سہیل اقبال بھٹی بھی کمیٹی کے رکن مقرر، نوٹیفکیشن ،گوہر زاہد ملک، انعام ربانی، محسن  رضا نقوی اور میاں محمد حنیف بھی کمیٹی رکن مقرر،وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد،  چیئرمین سی ڈی اے اور ڈی سی اسلام آباد بھی کمیٹی میں شامل

Post a Comment

0 Comments