ایکسپو میں رئیل اسٹیٹ کے کمرشل و ریزیڈنشل پرا جیکس متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سرمایہ کار وںسے ملنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا، اس حوالے سے لائن فلور میڈیا کے طارق علی قمر کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد(نظام عدل نیوز
) نیو ویژن پرنس سلوشن پرائیویٹ لمینڈا حلال مارکیٹنگ لائن فلور مارکیٹنگ، کے اشتراک سےستمبر میں انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کرنے جا رہا ہے جو قو می اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ایک بڑا سرمایہ کاری کا ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرے گی، ایکسپو میں رئیل اسٹیٹ کے کمرشل و ریزیڈنشل پرا جیکس متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سرمایہ کار وںسے ملنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا، اس حوالے سے لائن فلور میڈیا کے طارق علی قمر اور اجلال مارکیٹنگ کے سی ای او عرفان چوہدری اور زارا دلشادکا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آبا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزیدکہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو اس وقت کئی مسائل نے گھیر رکھا ہے جسکی بدولت پاکستان میں جاری رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ،فر نیچر انڈ سٹری سمیت بہت سا کاروبار جمود کا شکار ہے، پاکستان میں کاروبار کے ان حالات میں اوور سیز پاکستانی سرمایہ کار پاکستان میں اپنا سرمایہ لگا کر پاکستانی معیشت کو سہارا دینا چاہے ہیں لیکن اس اجتماعی کاز کے لیے کوئی بڑا پلیٹ فارم میسر نہیں ہے انہی مسائل کے حل اور اووسیز انٹرنیشنل سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ایک بڑے پلیٹ فارم کے ذریعے سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اس حوالے سےنیو ویژن پرنس سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈا جلال مارکیٹنگ، لائن فلورمارکیٹنگ کے اشتراک سے دبئی میں انٹر نیشنل سرمایہ کاروںکوکیساتھ لیکر ایکسپو کی صورت میں ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرنے کی تیاریاں زوروں شوروں سے شروع ہوچکی ہیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کہ لیے ضروری ہے کہ سمندر پار پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور انہیں پاکستان کی معیاری اور بہترین پراڈکٹس کے ذریعے دنیاکی انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کرواتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے اورپاکستان کی ٹاپ لیول کی کاروباری شخصیات کو موقع فراہم کیا جائے کہ دو انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکیں ،پاکستان کے ایسے مختلف پر اجیکٹس کو متعارف کرواتے ہوئے سمندر پار پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کریں اس سلسلے میں نیو ویژن پرنس سلوشن پرائیویٹ لمینڈا حلال مارکیٹنگ لائن فلور مارکیٹنگ، کے اشتراک سےستمبر میں انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کرنے جا رہا ہے جو قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ایک بڑا سرمایہ کاری کا ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرے گی جسکے اندر تمام پاکستانی کاروباری شخصیات، برانڈ زاپنے سٹالز کے لیئے بکنگ کر سکتے ہیں اور اپنی پراڈکٹس کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کرواکر ریو نیو جنریٹ کر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان لاسکتے ہیں اور سرمایہ کاروںکوبہترین پراڈکٹس بھی آفر کر کے دو طرفہ استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے، دبئی کی کامیاب ایکسپو کے بعد دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ایکسپو کا انعقاد کیا جائے گا ایکسپو میں رئیل اسٹیٹ کے کمرشل و ریزیڈنشل پرا جیکس متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سرمایہ کار سے ملنے کا موقع فراہم کیا جائے گا ۔
0 Comments