نظام عدل نیوز
ترجمان ایف آئی اےکے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی
آئی 8 اسلام آباد سے انسانی سمگلرز کا گروہ گرفتار۔سب انسپکٹر شاکر کا ٹیم کے ہمراہ کال سینٹر پہ چھاپہ۔ملزم حسیب احمد اور افضال احمد کو گرفتار کیا گیاملزمان ایس ایچ کمیونیکیشن کے نام سے غیر قانونی کال سینٹر انسانی چلا رہے تھے۔ملزمان کال سینٹر میں غیر قانونی ویزا اور بیرون ممالک ملازمت کا کاروبار چلا رہے تھے۔ملزمان بھاری رقوم کے عوض بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیتے تھےملزمان کے قبضے سے متعدد معائدے اور گارنٹی چیک برآمد ہوئے۔ملزم حسیب احمد فیس بک پر کینیڈین ویزہ فراہم کرنے کے اشتہار لگاتا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم واٹس ایپ پر سادہ لوح شہریوں کے ساتھ ڈیل کرتا تھاابتدائی تفتیش کے مطابق اس مجرمانہ سرگرمی میں وسیع نیٹ ورک ملوث ہے۔نیٹ ورک کے باقی ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں
0 Comments