اسلام آباد نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ کے بنیادی مرکز صحت بھمبرتراڑ میں نئی تعیناتی
اسلام آباد (سید ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز )تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ کے بنیادی مرکز صحت بھمبرتراڑ میں نئی تعیناتی کردی گئی جبکہ سابق انچارج منور خٹک اور سٹاف کو رورل ہیلتھ سنٹر سہالہ تعینات کر دیا گیا دوسری جانب بنیادی مرکز صحت بھمبرتراڑ میں ملک شعیب کو بطور انچارج تعینات کر دیا گیا ہے ملک شعیب نے باضابطہ طور پر آج چارج سنبھال لیا ہے اس موقع پر پہلے سے تعینات عملے نے انکو ویلکم کرتے ہوئے انکے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
0 Comments