سانحہ/ بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،ہراسگی کے خلاف سرائیگی پروفیشنلز فورم کی اپیل پر یکم اگست ملک بھر مظاہروں کا اعلان
طالب علموں خواتین ، سول سوسائٹی کی جانب سے مظاہرے ہورہے ہیں ،کراچی سمیت دیگر شہروں میں پریس کلب کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا
ہائر ایجوکیشن کمیشن چیرمین ڈاکٹر مختار ،دو وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ ،رانا تنویر کے خلاف بھی احتجاج کیا جائے گا یونیورسٹی کے اندر منشیات ویڈوز اسکینڈل خلاف احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا
0 Comments