محرم الحرام کے دوران ملک بھرمیں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محرم الحرام کے دوران ملک بھرمیں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ،

اسلام آباد نظام عدل نیوز وفاقی حکومت کا محرم الحرام میں امن کے قیام کےلیے بڑا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ملک بھرمیں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ،وچاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے. ذرائع وزارت داخلہ
وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے.آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا.
ذرائع

Post a Comment

0 Comments