محرم الحرام پنجاب میں محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے
پنجاب حکومت کا یوم عاشورہ پر پنجاب بھر میں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی جانب سے 73 فوج کی کمپنیز اور رینجرز کی 80 کمپنیز سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی
محرم الحرام میں سکیورٹی مانیٹرنگ کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا
پنجاب کے تمام اضلاع میں بھی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز تشکیل دیئے گئے ہیں پنجاب بھر دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا جا چکا ہے.
0 Comments