محکمہ ہیلتھ میں تقرروتبادلےکردئیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

محکمہ ہیلتھ میں تقرروتبادلےکردئیے گئے

محکمہ ہیلتھ میں تقرروتبادلےکردئیے گئے 

نظام عدل نیوز سی ای او ہیلتھ بہاولپور ڈاکٹر فائزہ کنول کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈاکٹر سید تنویر حسین شاہ کو سی ای او ہیلتھ بہاولپور تعینات کر دیا گیا، سی ای او ہیلتھ حافظ آباد ڈاکٹر فریحہ اکرم ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈاکٹر مشتاق بشیر کو سی ای او ہیلتھ حافظ آباد تعینات کر دیا گیا،سی ای او ہیلتھ رحیم یار خان ڈاکٹر خان وزیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈاکٹر غضنفر شفیق کو سی ای او ہیلتھ رحیم یار خان تعینات کر دیا گیا، ڈاکٹر محمد اسلم اسد کو سی ای او ہیلتھ سرگودھا تعینات کر دیا گیا ، سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر لئیق چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیاڈاکٹر طلحہ بن ضیاء خان کو سی ای او ہیلتھ قصور تعینات کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments