اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اہلکاروں کے لئے بڑی خبرآئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات پر209 اہلکاروں کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی 70 ہیڈکنسٹیبلز کو اے ایس آئیز کے عہدے پر ترقی دی گئی 139 اہلکاروں کو کنسٹیبل سے ہیڈ کنسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی ترقیوں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئےآئی سی سی پی او کی تمام ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہارترقی پانے والے اہلکاروں کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔تمام اہلکار ایمانداری، دل لگی اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے فرائض سرانجام دیں۔ ڈاکٹر اکبر ناصر خاں
0 Comments