راولپنڈی دیوار گرنے سے درجنوں مزدورں دیوار کے نیچے آگئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی دیوار گرنے سے درجنوں مزدورں دیوار کے نیچے آگئے

راولپنڈی دیوار گرنے سے درجنوں مزدورں دیوار کے نیچے آگئے 

راولپنڈی نظام عدل نیوز 
زرائع کے مطابق  گولڑہ موڑ چوک قاہد اعظم ہسپتال کے قریب زیر تعمیر  انڈر پاس میں کام کرنے والے مزدور سوئے تھے کہ بارش کی وجہ سے انڈر پاس کی دیوار گر گئی جسکے نتیجے میں ابھی تک  گیارہ مزدوروں کی  لاشیں نکالی جاچکی ہیں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذید ہلاکتیں بھی ہوسکتی ہیں جبکہ پانچ کے قریب مزدور کو ذندہ نکال لیا گیا

Post a Comment

0 Comments