جہلم،ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور اے ایس آئی صداقت علی کی اہم کاروئی ، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مویشی برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جہلم،ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور اے ایس آئی صداقت علی کی اہم کاروئی ، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مویشی برآمد

 جہلم،ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور اے ایس آئی صداقت علی کی اہم کاروئی ، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، مویشی برآمد
ملزمان کی شناخت شاہ زیب اور سلیم اختر کے نام سے ہوئی ہے،ملزمان نے میری اونٹنی چوری کر کے سخت زیادتی کی، مدعی مقدمہ ،ملزمان سے اونٹنی مالیتی 735000 روپے برآمد کر لی گئی ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش 

Post a Comment

0 Comments