میکسیکو میں ایک گھر کے فریزر سے 13 لاشیں ملی ہیں، پولیس نے قتل کے شبہ میں 16 افراد کو گرفتار کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

میکسیکو میں ایک گھر کے فریزر سے 13 لاشیں ملی ہیں، پولیس نے قتل کے شبہ میں 16 افراد کو گرفتار کرلیا

 میکسیکو میں ایک گھر کے فریزر سے 13 لاشیں ملی ہیں، پولیس نے قتل کے شبہ میں 16 افراد کو گرفتار کرلیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو تعاقب کرکے حراست میں لیا تو اس کے گھر کے 13 لاشوں کی باقیات ملیں، جن میں 3 مغوی بھی شامل تھےابتدائی تفتیش کے مطابق یہ ڈرگ ڈیلرز کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments