14 مئی کو انتخابات کی ہدایت دینے پر سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی درخواست خارج
،
اسلام آباد نظام عدل نیوز /الیکشن کمیشن نے یہ کیسے تصور کردیا کہ وہ جب چاہے انتخابات میں تاخیر کرسکتے ہے چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین سے بالاتر نہیں ہے جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوگی سپریم کورٹ دخل دے گی تین رکنی بینچ کا پہلی ہی سماعت پر فیصلہ
0 Comments