واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوں میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوں میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا

راولپنڈی نظام عدل نیوز/واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوں میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا بلوں میں اضافے سے گھریلو اور کمرشل صارفین بلبلا اٹھے 3مرلے گھر کا بل بڑھا 150سے بڑھا کر 342روپے کر دیا ،5 مرلے گھر کے بلوں میں بھی ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا،پانچ مرلے کے گھر کا بل 495 روپے کر دیا گیا ،کیٹگری 202کا بل 454سے بڑھا کر 2290روپے کر دیا گیا ،کیٹگری 101کا بل 138روپے بڑھا کر 506روپے کر دیا گیا  ،کمرشل صارفین کے بلوں میں 500فیصد تک اضافہ کر دیا گیا،گھریلو صارفین اور تاجر برادری کا اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

Post a Comment

0 Comments