پنجاب میں 7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع : پی ڈی ایم اے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب میں 7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع : پی ڈی ایم اے

پنجاب میں 7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع : پی ڈی ایم اے
 
نظام عدل نیوز پنجاب کےدریاؤں میں سیلابی صورتحال نارمل ہو رہی ہے، تربیلا، چشمہ اورکالا باغ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے: پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹو
پنجاب کےدریاؤں میں سیلابی صورتحال نارمل ہو رہی ہے، تربیلا، چشمہ اورکالا باغ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہےپنجاب کے مختلف اضلاع میں7 اگست تک مون سون بارشیں متوقع ہیں ترجمان صوبائی ڈیزائنر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات ہیں ترجمان کے مطابق پنجاب کےدریاؤں میں سیلابی صورتحال نارمل ہو رہی ہے، تربیلا، چشمہ اورکالا باغ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہےاس کے علاوہ جسڑ، شاہدرہ، بلوکی، دریائے جہلم اور چناب میں بھی پانی کا بہاؤ نارمل ہے جب کہ دریائےستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور اسلام کے مقام پرنچلےدرجےکاسیلاب ہےترجمان نے بتایا کہ 4 سے6 اگست کے دوران دریائےجہلم میں منگلا کے مقام پر اونچے درجےکے سیلاب کا خدشہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments