پنجاب حکومت نے 7 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت نے 7 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے 7 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن 

نظام عدل نیوز /اسسٹنٹ کمشنر مری کامران حسین مشتاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر کامران ساگر کو اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا گیاپرسنل سٹاف آفیسر ٹو ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد فضل عباس کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی محمد زبیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر میانوالی عزیر علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی تعینات کردیا گیا،نعمان محمود کو اسسٹنٹ کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا،ڈاکٹر عائشہ خان کو اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی تعینات کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments