مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح

مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح !



نظام عدل نیوز /تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کچھ اس طرح کہنا ہے کہ 7 بیٹے 5 بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں والا جن کی تعداد 90 سے اوپر بتائی جا رہی ہے  مانسہرہ کے 95 سالہ بزرگ  زکریا جنکا شمار کاروباری دنیا میں ہوتا ہے نے دلہن  بیا کر لے آئے ہیں جنکا نکاح  مولانا غلام مرتضی نامی مولوی صاحب نے پڑھایا ہے  بابا دولہے کی اہلیہ 2011ء میں انتقال کرگئی تھی اس سے ان کے 7 بیٹے اور5 بیٹیاں ہیں پوتے اور پوتیاں اور نواسے نواسیوں اور آگے کی تعداد 90 کے قریب بتائی جاتی ہے انتہائی زندہ دل آدمی ہیں اب بھی مانسہرہ میں کاروبار سے منسلک ہیں بابا جی کافی عرصے سے مسلسل شادی کی کوشش کررھے تھے پہلے تو بیٹے نہیں مان نہیں رہے تھے  لیکن بالآخر کامیاب ہوگئے اور چھوٹے بیٹے وقار تنولی نے باباجی کی آخری خواہش پوری کر دی اور سرائے عالمگیر گجرات سے دلہن مل گئی

Post a Comment

0 Comments