سیکرٹری کشمیر افئیرز اینڈ گلگت بلتستان ڈویژن ظہور احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیکرٹری کشمیر افئیرز اینڈ گلگت بلتستان ڈویژن ظہور احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا



نظام عدل نیوز/سی ای او سمیڈا فرحان عزیز خواجہ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی لاہور تعینات کردیا گیا،گریڈ 22 کے بابر حیات تارڑ کو سیکرٹری کشمیر افئیرز اینڈ گلگت بلتستان ڈویژن تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری کشمیر افئیرز اینڈ گلگت بلتستان ڈویژن ظہور احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ندیم محبوب کو سپیشل سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ محمد اسد اسلام ماہنی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 22 کے صلاح الدین کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن اسد رحمن گیلانی کو ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افئیرز ڈویژن حسن محمود یوسفزئی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن محمد حسن اقبال کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افئیرز ڈویژن تعینات کردیا گیا

Post a Comment

0 Comments