ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک ٹریل تھری کی پارکنگ میں موجود ہوگا،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک ٹریل تھری کی پارکنگ میں موجود ہوگا،




اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی .)
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام تین سے پانچ بجے تک ٹریل تھری کی پارکنگ میں موجود ہوگا،اس کے ساتھ ساتھ فیسیلیٹیشن سنٹر ڈور سٹیپ آئی سی ٹی کی گاڑی بھی وہاں موجود ہوگی، آئی سی ٹی ڈور سٹیپ سروس میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ،  پاور آف اٹارنی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ، فیول پرمٹ (گھریلو/تجارتی)، موٹر وہیکل رجسٹریشن بھی شامل ہیں،

Post a Comment

0 Comments