پاکستان کی ترقی کےلئے تمام افسران مل کر کام کریں، آرمی چیف
نظام عدل نیوز /ہاتھ سے ہاتھ اور کندھے سے کندھا ملا کر ہم نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے، آرمی چیف،اللہ نے کہا میں تمہیں آزمائوں گا، کبھی بھوک سے، کبھی خوف سے، کبھی جان سے، آرمی چیف،خدا بھی ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرتے ہیں، آرمی چیف،ہم پاکستان کو اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف،جو لوگ صبر دکھاتے ہیں کامیابی انہی کی ہوتی ہے، آرمی چیف،بطور قوم ہم آگے نکلیں گے، محنت کرینگے اور اللہ تعالیٰ انشااللہ کامیابی عطا کرے گا، آرمی چیف،ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے، آرمی چیف،بیرونی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں کہ پاکستان میں چھپے خزانوں کی دریافت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف.
0 Comments