زمان پارک میں ہنگامی میٹنگ عمران خان نے شاہ محمود قریشی، خواجہ حارث، اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ، وکیل شعیب شاہین، چاروں صوبوں کے انصاف لائیر ونگز کے صدور، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور پی ٹی آئی اپنے اہم یوٹیوبرز کو بلا لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

زمان پارک میں ہنگامی میٹنگ عمران خان نے شاہ محمود قریشی، خواجہ حارث، اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ، وکیل شعیب شاہین، چاروں صوبوں کے انصاف لائیر ونگز کے صدور، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور پی ٹی آئی اپنے اہم یوٹیوبرز کو بلا لیا

 

سنیر صحافی اسرار احمد راجپوت سے/  ‏ اب تک کی سب سے بڑی تہلکہ خیز نیوز سب سے پہلے بریک کرنے جا رہا ہوں زمان پارک سے مصدقہ زرائع نے خبر بریک کی ہے کہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی، خواجہ حارث، اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ، وکیل شعیب شاہین، چاروں صوبوں کے انصاف لائیر ونگز کے صدور،  پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور اپنے اہم یوٹیوبرز کو ہنگامی طور پہ زمان پارک بلوا لیازمان پارک میں پچھلے 2 گھنٹے سے طویل میٹنگ جاری ہے میٹنگ میں کل توشہ خانہ کیس میں متوقع نااہلی اور گرفتاری کے بعد کی صورتحال پہ بات چیت جاری ہے۔
‏اب تک کی اطلاعات کہ مطابق عمران خان نے میٹنگ سے پہلے شاہ محمود قریشی سے علیدگی میں بھی 20 منٹ ملاقات کی اس کے بعد بڑی میٹنگ میں نااہلی اور گرفتاری کے بعد پارٹی شاہ محمود قریشی کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے میٹنگ میں موجود تمام مبران کو آگاہ کر دیا کہ گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی پارٹی کو لیڈ کریں گے اور میرے بعد جو فیصلہ ہو گا وہ پارٹی مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ ہو گا‏ عمران نیازی نے شاہ محمود قریشی کو جنرل الیکشن کیبھرپور  کمپین چلانے کا حکم دے دیا اور کہا پوری الیکشن کمپین میں فوج اور عدلیہ کیخلاف بیانیہ بنانا ہےوکلا سے مخاطب ہو کر عمران خان نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی گرفتاری کے بعد ملک گیر وکلاء تحریک چلانے کی بھی ہدایت جاری کر دی۔ وکلاء کو مزید ہدایت کی کہ اس کیس کے خلاف جلد از جلد اپیل دائر کرنے کی تیاری کیں۔عمران خان نے اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو فوجی عدالتوں کے کیس میں بھرپور مزاحمت کرنے اور فوجی عدالتوں میں لگے کیسز کو جوڈیشل کورٹس میں ٹرانسفر کروانے کے لئیے بھرپور کاروائی کی بھی ہدایات جاری کر دی شاہ محمود قریشی کو ہدایت جاری کی کے کل گرفتاری کے بعد پرزور احتجاج کرنے کی کال دے دینا‏ ذرائع نے بتایا کہ اب تک یہی اندر سے یہی خبریں آئی تاہم ایک طویل ملاقات جاری ہے ۔
‏ 

Post a Comment

0 Comments