معروف صحافی مرتضی سولنگی کو نگران وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا
سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا
سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگران وزیر خارجہ مقرر،بریگیڈ یئر (ر) مظفر رانجھا کو نگران وزیر بنا دیا گیا،معروف وکیل احسن بھون کو نگران وزیر قانون مقرر کر دیا گیا،شمشاد اختر کو نگران وزیر خزانہ بنا دیا گیا،عائشہ رضا فاروق کو نگران وزیر صحت مقرر کر دیا گیا،تابش گوہر کو نگران وزیر توانائی مقرر کر دیا گیا،ڈاکٹرعمر سیف کو نگران وزیر آئی ٹی مقرر کر دیا گیاانیق احمد کو نگران وزیر مذہبی امور مقرر کر دیا گیاصنعت کار اعجاز گوہر کو نگران وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا
0 Comments