آپکا کیس جلد لگا دینگے لیکن کل سماعت ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آپکا کیس جلد لگا دینگے لیکن کل سماعت ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

آپکا کیس جلد لگا دینگے لیکن کل سماعت ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

نظام عدل نیوز /میں نے تمام گزارشات کر دی ہیں، باقی آپ دیکھ لیں، خواجہ حارث،میری طبیعت خراب ہے، کل شاید میں کورٹ نہ لگاؤں، چیف جسٹس عامر فاروق،اگلے چار پانچ دن میں سماعت مقرر کر دوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کل کیس کو سماعت کے لیے رکھنا ممکن نہیں ہے، چیف جسٹس،ایسا نہ ہو دیگر کیسز میں ضمانت خارج ہوجایے ، خواجہ حارث،ایسا نہیں ہوتا کہ ایک میں آپ گرفتار ہوں تو دوسرے میں بھی گرفتاری ہوجائے، چیف جسٹس،آصف زرداری کیس میں ہم طے کر چکے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی،عدالت نے فریقین کو صرف نوٹس جاری کیے سزا معطل نہ کی

Post a Comment

0 Comments