اسلام آباد نظام عدل نیوز /پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان،نگران حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہےذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہےوزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران وزیراعظم کی مشاورت سے دے گی، قیمتوں میں اضافہ آئندہ 15 دنوں کیلئے ہو گا
0 Comments