نگران وزیر اعظم کے لیے نام کا انتخاب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نگران وزیر اعظم کے لیے نام کا انتخاب

نگران وزیر اعظم کے لیے نام کا انتخاب

نظام عدل نیوز /اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہونے کا امکان،ذرئع سے معلوم ہوا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اتحادی جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکیں،نگران وزیراعظم کے لیے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئےہیں شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ر خلیل الرحمٰن رمدے کے نام زیر غور، ذرائع 
فواد حسین فواد، جاوید ہاشمی، یعقوب ناصر اور میاں منشاء کا نام بھی زیر غور، ذرائع
حکومت کے گزشتہ رات ہوئے اجلاس میں 5 ناموں پر اتفاق کیا گیا تھا، ذرائع
اتحادی جماعتوں کی جانب سے پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کا وقت مانگا گیا تھا، ذرائع

Post a Comment

0 Comments