مقبوضہ کشمیر : گزشتہ شام ضلع کولگام میں منزگام کے جنگلاتی علاقے ہالن میں مجاہدینِ اسلام اور قابض ہندوستانی فورسز کے درمیان ہونے والی تاریخی معرکہ آرائی میں مکار دشمن فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ، تفصیلات کے مطابق مجاہدینِ اسلام نے ہندوتوا دہشت گرد فوج کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے کر تباہ کن یلغاریں کرتے ہوئے آفیسرز سمیت بڑی تعداد میں فورسز اہلکاروں کو نیست و نابود کر دیا ہے ، مجاہدین بحفاظت علاقے سے نکل کر محفوظ مقامات پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ، جن کی تلاش میں بزدل ہندوتوا فورسز گزشتہ شام سے ذلیل و خوار ہونے میں مصروفِ عمل ہیں ۔ آزاد ذرائع کے مطابق اس شاندار کارروائی میں آفیسرز سمیت کئی فوجی اہلکار ہلاک اور شدید زخمی ہوئے ہیں ، جبکہ قابض فوج ہمیشہ کی طرح بزدلی اور بیغیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا نقصان چھپانے میں مصروف ہے ، تاحال 3 فوجیوں کے جہنم واصل اور 2 کے شدید زخمی ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق کی گئی ہے ، علاقے میں قابض فورسز کا سرچ آپریشن بدستور جاری ہے ، جبکہ مجاہدین اسلام بھی قاتل ہندوتوا افواج پر مزید تباہ کن حملے کرنے کے لیے پرُعزم ہیں۔
*مجاہدینِ اسلام کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں*
0 Comments