پاکستانی روپیہ زمین بوس ہوگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستانی روپیہ زمین بوس ہوگیا

پاکستانی روپیہ زمین بوس ہوگیا 

ڈالر کی اونچی پرواز، روپیہ مزید گر گیا، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ۔۔۔۔۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 292 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے 70 پیسے کا ہوگیا ہے -!!!'

Post a Comment

0 Comments