چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کہاں ہوگی جگہ کا تعین کر لیا گیا
اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی )چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ
سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک جیل میں سماعت کریں گے
وزارت قانون نے کل کے لیے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت دیدی
وزارت قانون کا کل کے لیے سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
0 Comments