برطانیہ سے پاکستان آنے والی فیملی پاکستانی ڈکیتوں کے ہتھے چڑھ گئی
نظام عدل نیوز برطانیہ سے آنے والی فیملی کو منگلا کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،،فیملی برطانیہ سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی،،،اسلام آباد سے میرپور آزاد کشمیر جارہے تھے کہ گاڑی پر تعاقب کرتے ہوۓ ڈاکوؤں نے منگلا کے قریب روک کر گن پوائنٹ پر برطانوی و پاکستانی کرنسی،اٹھارہ تولے طلائی زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا،تھانہ منگلا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
0 Comments