عمران خان کرپٹ پریکٹیسز کے مرتکب قرار ، تین سال قید کی سزا کا حکم ،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان کرپٹ پریکٹیسز کے مرتکب قرار ، تین سال قید کی سزا کا حکم ،

‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کرپٹ پریکٹیسز کے مرتکب قرار ، تین سال قید کی سزا کا حکم ، آئی جی اسلام آباد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم ، پانچ سال کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی نااہل قرار

Post a Comment

0 Comments