اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی
نظام عدل نیوز /ریڈ بک میں نامزد انتہائی مطلوب ملزم گرفتار ملزم کو خفیہ اطلاع ملنے پہ چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کیا گیا انسپکٹر وجاہت علی سلطان کی سربراہی میں چھاپہ مار کاروائی کی گئی
گرفتار ملزم خرم اقبال عرف عامر علی جعلی ناموں سے راولپنڈی میں کاروبار کر رہا تھاملزم کو خان پلازہ صدر سے گرفتار کیا گیاملزم کے قبضے سے جعلی وزٹنگ کارڈز اور پاسپورٹ برآمد کر لیا گیا
ملزم پانچ مقدمات میں اشتہاری تھا ملزم کا نام ریڈ بک میں بھی درج تھامزید تفتیش جاری ہے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی رانا شاہد حبیب کی جانب سے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا
0 Comments