پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے گزشتہ ماہ جولائی کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے گزشتہ ماہ جولائی کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری کردیا

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے گزشتہ ماہ جولائی کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری کردیا

اسلام آباد(نظام عدل نیوز )مئی میں 19 ہزار 600 سے زائد پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی،پبلک ٹرانسپورٹ کو 64 لاکھ 68 ہزار 300 روپے کے چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ،15243 غیر قانونی موٹر سائیکل رکشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،9082 غیر قانونی موٹر سائیکل رکشوں کو مختلف تھانوں میں بندی کی گئی ،169 بسوں اور 510 کوسٹرز کے خلاف کاروائی کی گئیں،3500 سے زائد معمولی نوعیت کی وائیلش پر وارننگ بھی دی گئیں،کارروائیوں کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کو آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔فائق احمد،چالان کا مقصد ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا ہے۔ فائق احمد 
غیر قانونی LPG سلنڈر پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ سی ای او
 انفورسمنٹ ونگ ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے مشترکہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔۔ چیف ایگزیکٹو فائق احمد

Post a Comment

0 Comments