قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا

پاکستان شہری ہوا بازی بل 2023 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گانیشنل لاجسٹکس کارپوریشن بل 2023 بھی منظور کئے جانے کا امکان،نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیرارزم اتھارٹی بل 2023 منظور کئے جانے کا امکان،وفاقی عدالتی کارروائی کی خدمت بل 2023 منظوری کے لئے پیش کیا جائے گاصحافیوں اور میڈیا پیشہ وروں کے تحفظ کا ترمیمی بل 2023 منظور کیے جانے کا امکان،گن اینڈ کنٹری کلب بل 2023 بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گاسیکٹرز ایچ-8، ایچ-11 میں قبرستانوں کی دیکھ بھال میں سی ڈی اے کی مبینہ غفلت پر ایوان کی توجہ مرکوز کروائی جائے گی،پریس اخبارات نیوز ایجنسیز و کتب رجسٹریشن ترمیمی بل 2023 بھی منظور کئے جانے کا امکان

Post a Comment

0 Comments