نظام عدل نیوز /خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا، بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر، روح پرور مناظر ،مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیاغسل کعبہ کے دوران بیت اللہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو صاف کیا گیا ، آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا۔ غسل کے بعد خانہ کعبہ کوخالص عود، عرق گلاب اور بخورکی خوشبوؤں سےمعطر کیا گیا
0 Comments