خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان



خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختون خواہ اور قبائلی اضلاع میں ہر قسم کے جلسے جلوس اوراجتماع منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی
خیبر پختون خواہ اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہیں۔
موجودہ صورتحال میں جلسے جلوس اور اجتماعات منعقد کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز کے اجازت کے بغیر کسی قسم اجتماع منعقد نہیں کریگی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے خیبر پختون خواہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہیں۔

Post a Comment

0 Comments