نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا آرڈر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا آرڈر

نظام عدل نیوز /نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا آرڈر 

 علاقائی زبانوں میں نشر اور شائع ہونے والے الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا کو انگریزی اور اردو کے برابر ترجیح دی جائے، نگران وزیر اطلاعات کی ہدایت،نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا چیفس کے پہلے اجلاس میں ہدایات جاری کیں ،ڈائریکٹوریٹ آف الیکڑانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (ڈیمپ) کو انگریزی اور اردو الیکڑانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سندھی، پشتو،بلوچی سمیت دیگر علاقائی زبانوں کو بھی مانیٹرنگ فہرست میں شامل کرنے کی ہدایت، ذرائع 
نگران وزیر اطلاعات نے سندھی، پشتو، بلوچی، پنجابی سمیت پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے اخبارات کو بھی مانیٹرنگ ہونے والے میڈیا میں شامل کرنے کی ہدایت ،علاقائی زبانوں کی جھلک بھی تمام مانیٹرنگ رپورٹس میں نظر آنی چاہیے، نگران وزیر اطلاعات کی وزارت اطلاعات کے حکام کو ہدایت 
تمام علاقائی زبانیں ہمارے لئے محترم ہیں، سب کی نمائندگی فیڈریشن کی خوبصورتی کی علامت ہے، نگران وزیر اطلاعات کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments