کیپیٹل پولیس تاجروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کیپیٹل پولیس تاجروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر

کیپیٹل پولیس تاجروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر سے صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلو چ کی قیادت میں تاجروں کے وفد کی ملاقات۔اس موقع پرتمام زونل ڈی پی اوز بھی موجود تھےاسلام آباد کیپیٹل پولیس تاجروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے شہریوں کے جان ومال کےتحفظ اورسہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیےمارکیٹوں میں روشنی،پارکنگ سیکورٹی کیمروں اور چوکیداروں کاخاطرخواہ انتظامات کئے جائیں اپنے علاقے کے چوکیداروں سے کہیں کہ اپنے ایریاز کی پولیس پٹرولنگ سے رابطہ میں رہیں۔ پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ایس ایس پی آپریشنز

Post a Comment

0 Comments