نگران وزیر اعظم کے لیئے مشاورت کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نگران وزیر اعظم کے لیئے مشاورت کا معاملہ

نگران وزیر اعظم کے لیئے مشاورت کا معاملہ

اسلام آباد نظام عدل نیوز /وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی،زرائع راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج وزیراعظم ملاقات نہیں کرسکیں گے،زرائع نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج طے تھی

Post a Comment

0 Comments