عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نظام عدل نیوز /عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں حراست غیر قانونی قرار دی جائے، استدعا،چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اے کلاس کی سہولیات فراہمی کا حکم دیا جائے، درخواست،ڈاکٹر فیصل سلطان کو چیئرمین پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کرنے کی اجازت دی جائے، درخواست ،چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی فیملی اور وکلاء سے ملاقات کی اجازت دی جائے، درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتھا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

Post a Comment

0 Comments