اسلام آباد (نظام عدل نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ،
ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس نے اپنے اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں سے بائیس پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا ،اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا اور میجسٹریٹ نے آٹھ بھکاریوں کو گرفتار کیا، اس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے چودہ بھکاریوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا،
0 Comments