رضوانہ تشدد کیس ،سب کچھ ریکارڈ پر لاؤں گی، یہاں صرف انصاف ہوگا، جج شائستہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نظام عدل نیوز /کمسن بچی رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیاعاصم کی مدعی کی جانب سے نئے وکیل کا وکالت نامہ عدالت میں جمع،مجھے کچھ وقت چاہیے درخواستِ ضمانت دلائل تیار کرنے کے لیے، مدعی وکیل فیصل جٹ،نہیں، وقت کی ضرورت نہیں، آج ہی دلائل دینے ہیں، جج شائستہ کنڈی
عدالت سے استدعا کچھ دستاویزات فراہم کرنے کےلیے درخواست دے رہا ہوں،وکیل صفائی،سرگودھا میں جو رات 3 بجے طبی معائنہ ہوا اس کی طبی رپورٹ چاہیے،وکیل صفائی،سرگودھا والی طبی رپورٹ پڑھی جو ریکارڈ میں لگی ہوئی ہے،وکیل صفائی،سرگودھا والی طبی رپورٹ کے مطابق سومیاعاصم کے خلاف دفعات میں اضافہ کیاگیا،وکیل صفائی،بچی والدین کے حوالے کب ہوئی،جج شائستہ کنڈی ،سکائی وے اڈے پر 8 بجے 23 جولائی کو بچی کو والدین کے حوالے کیا گیا،وکیل صفائی
ایف آئی آر کے مطابق بچی رات 3 بجے سرگودھا ڈی اہچ کیو ہسپتال پہنچتے ہیں ،وکیل صفائی ،رات 3 بجے کی ہسپتال پہنچنے پر میڈیکل رپورٹ آج تک سامنے نہیں آئی،وکیل صفائی،بچی کے سر میں اگر کیڑے پڑے ہوتے تو وہ اپنا سر کھجاتی وکیل صفائی قاضی دستگیر
جب بچی حوالے کی نہ تو تشدد تھا اور نہ سر میں کیڑے تھے نہ پسلیاں ٹوٹی تھیں ۔ وکیل صفائی قاضی دستگیر
وکیل صفائی نے بس اڈے پر بچی حوالگی کی ویڈیو عدالت میں پیش کر دی،ڈرائیور نے دھمکی بھی دی ہم بڑے لوگ ہیں، میں ڈر گئی فورا، والدہ،اپنی طرف سے سوچ بنا کر تو دلائل نہ دیں، پراسیکیورٹر وقاص حرل،میں سب کچھ ریکارڈ پر لاؤں گی، یہاں صرف انصاف ہوگا، جج شائستہ کنڈی،بقول رضوانہ کے تشدد 5 بجے ہوا، بس اڈے پر 8 بجے حوالے کیاگیا، وکیلِ صفائی
0 Comments