ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس ، سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیںوں کا علاقے کا وزٹ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس ، سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیںوں کا علاقے کا وزٹ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس ، سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیںوں کا علاقے کا وزٹ 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز )اسلام آباد میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے جاری شدید بارش کے بعد اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاع پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس ، سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں موجود ہیں اور ڈی واٹرنگ کا عمل جاری ہے ،ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمز ہر علاقے کا معائنہ کر رہی ہیں اور جن جگہوں پر بارش کی وجہ سے پانی جمع ہے وہاں ڈی واٹرنگ کا عمل جاری ہے ،اس کے ساتھ ساتھ نالوں میں  پانی کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لیے نالے بھی کھولے جارہی ہیں ،  تاکہ پانی کے بہاؤ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو، اسسٹنٹ کمشنرز و میجسٹریٹس فیلڈ میں موجود ہیں ، جہاں جہاں پانی جمع ہونے کا خدشہ ہے وہاں کا جائزہ لیا جارہا ہے،

Post a Comment

0 Comments