کم سن بچی پر تشدد کا واقعہ وزیر اعظم کا وزیر اعلی پنجاب کو فون

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کم سن بچی پر تشدد کا واقعہ وزیر اعظم کا وزیر اعلی پنجاب کو فون


  بچی رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کیس کے  حوالے سے وزیراعظم محمد شہبازشریف  سے گفتگو کی ،بچی کے والدین نے ملاقات میں انصاف اور مدد کی اپیل کی۔ محسن نقوی ،وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی کے والدین کی استدعا وزیراعظم محمد شہبازشریف تک پہنچائی،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بچی کی صحت اورعلاج معالجے کے بارے میں بھی  وزیراعظم محمد شہبازشریف کو آگاہ کیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مظلوم خاندان کی  ممکن مدد اور فوری انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

Post a Comment

0 Comments