ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ڈور اسٹیپ سروسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ڈور اسٹیپ سروسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس،


اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین  کاظمی /ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ڈور اسٹیپ سروسز کے حوالے سے جائزہ اجلاس،منعقدہ 
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ عثمان اشرف نے کی اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، فیسیلیٹیشن سنٹر کے سٹاف و دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اجلاس میں فیسیلیٹیشن سنٹر کے سٹاف نے اپنی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ اجلاس میں فیسیلیٹیشن سنٹر کی سروسز کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ضروری مشاورت کی گئی،اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی طرف سے  فیسیلیٹیشن سنٹر کے سٹاف کو فیسیلیٹیشن سنٹر میں شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل اپلیکیشن تیار کروانے اور سروسز کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کیلئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں 

Post a Comment

0 Comments